مغربی بنگال میں کورونا سے متعلق پابندیوں میں 15 اگست تک توسیع






کولکاتا : مغربی بنگال حکومت نے کورونا سے متعلق پابندیوں میں کچھ خصوصی رعایات کے ساتھ 15 اگست تک توسیع کر دی ہے۔ 31 جولائی سے سرکاری تقاریب اندرونی مقامات پر ہی منعقد کئے جا سکتے ہیں اور ان میں 50 فیصد صلاحیت سے زیادہ افراد کو شامل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شبانہ کرفیو رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک نافذ رہے گا۔‘‘


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *