زرعی قوانین کے خلاف کانگریس، اکالی دل اور بی ایس پی کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج 

نئی دہلی: کانگریس، شرومنی اکالی دل اور بہوجن سماج پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے آج پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے تینوں نئے قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں شامل اکالی دل کی لیڈر ہرسمرت کور نے کہا، ’’2021 کے لوک سبھا انتخابات زیادہ دور نہیں ہیں۔ ہماری لڑائی جاری رہے گی۔‘‘

 

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں