بغیر اجازت یاترا نکالنے کی کوشش، بنگال بی جے پی کے 30 کارکنان گرفتار






کولکاتا : مغربی بنگال کے سلی گڑی میں یوا سنکلپ یاترا نکالنے کی کوشش میں مقامی رکن اسمبلی سمیت بی جے پی کے 30 کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جوئے ٹوڈو، ڈی سی پی سلی گڑی پولیس نے کہا ،’’انہیں اس لئے گرفتار کیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے یوا سنکلپ ریلی نکالنے کے لئے پہلے سے اجازت طلب نہیں کی تھی۔‘‘

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *