افغانستان میں پھنسے 228 ہندوستانیوں سمیت 626 افراد کو باہر نکالا جا چکا: ہردیپ سنگھ

نئی دہلی: مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ افغانستان سے اب تک 228 ہندوستانیوں سمیت 626 افراد کو نکالا جا چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان افراد میں 77 سکھ افغان بھی شامل ہیں جنہیں کابل سے نکالا گیا ہے۔

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں