ممبئی میں بچے چوری کرنے والے گروہ کا پردہ فاش، 4 ملزمان گرفتار

ممبئی میں ایک بچے چوری کرنے والے بین ریاستی گروہ کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔ 31 اگست کو ملزمان کی طرف سے اٹھائے گئے این بچہ کو بھی برآمد کیا گیا ہے۔ بچے کو 3.5 لاکھ میں فروخت کیا گیا تھا اور اسے تلنگانہ کی رہائشی اس کی ماں کے سپرد کر دیا ہے۔ ملزمان میں سے 2 ممبئی کے جبکہ 2 تلنگانہ کے رہائشی ہیں۔

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں