مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے ’آبادی کنٹرول پالیسی‘ کی وکالت کی






مرکزی وزیر اور ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کے چیف رام داس اٹھاولے نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ملک کی بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے۔ ’ایک فیملی، ایک بچہ‘ پالیسی سے آبادی کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ ہماری پارٹی کا ماننا ہے کہ آبادی کنٹرول کے لیے ’ہم دو، ہمارے ایک‘ پالیسی ہونی چاہیے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *