راجستھان بی جے پی رکن اسمبلی نے میوات کو بتایا ’منی پاکستان‘

راجستھان کے بی جے پی رکن اسمبلی مدن دلاور نے میوات علاقہ کو ‘منی پاکستان’ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہاں مندروں کے اوپر مساجد کی تعمیر کی گئی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہاں لڑکیوں کا اغوا کیا جا رہا ہے اور ایس سی طبقہ کے لوگوں کی زمین چھینی جا رہی ہے۔ مدن دلاور کا کہنا ہے کہ ”میں کوئی غلطی نہیں کروں گا اگر کہوں گا کہ میوات علاقہ دہشت گردوں کا ایک بڑا مرکز بن گیا ہے۔”

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں