مدھوبنی میں بڑی تعداد میں کورونا کیسز پائے جانے کے رپورٹ غلط: وزیر صحت بہار




پٹنہ : بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے نے کہا، ’’مدھوبنی میں بڑی تعداد میں کورونا کیسز پائے جانے کی جو خبر گردش کر رہی ہے وہ غلط ہے۔ مدھوبنی میں کل تقریباً 148 نمونے جانچ کے لئے بھیجے گئے تھے جن میں ایک بھی پازیٹو نہیں پایا گیا۔‘‘


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *