ممبئی: ڈرگس پارٹی میں شامل ہونے کے الزام میں گرفتار ہونے والے آرین خان کا این سی پی کے لیڈر نواب ملک نے دفاع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ دنوں سے کرائم رپورٹرز کو یہ خبریں موصول ہو رہی تھیں کہ اگلا نشانہ شاہ رخ خان کو بنایا جائے گا۔ آرین خان کو دھوکہ سے پھنسایا گیا ہے۔
Aryan Khan's arrest is a forgery. For the last one month, the information was being circulated to crime reporters that the next target is actor Shah Rukh Khan: Maharashtra Minister Nawab Malik pic.twitter.com/moaRhfzZx2
— ANI (@ANI) October 6, 2021