خاص خبریںنیوزہندوستان لکھیم پور تشدد پر سپریم کورٹ میں سماعت کل تک کے لئے ملتوی، یوپی حکومت سے رپورٹ طلب By ملت ٹائمز اسٹاف - October 7, 2021 tweet سپریم کورٹ میں لکھیم پور سانحہ پر سماعت کل یعنی جمعہ تک کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے یوپی حکومت سے لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ پر اسٹیٹس رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یوپی حکومت کو یہ رپورٹ کل تک پیش کرنا ہوگی۔