وزیر اعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی کی دی مبارکبادی 

  وزیراعظم نریندر مودی نے میلاد النبیؐ کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔ٹیوٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ” میلاد النبی “ مبارک ہو۔ چاروں طرف امن اور خوشحالی ہو۔ مہربانی اور بھائی چارے کی خوبیاں ہمیشہ غالب رہیں۔ عید مبارک!”

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com