جیل سے رہا ہو کر گھر پہنچے آرین خان، لوگوں نے کیا استقبال

ڈرگ پارٹی معاملہ میں جیل میں قید شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان رہا ہو گئے ہیں۔ رہا ہونے کے بعد وہ سیدھے شاہ رخ خان کی رہائش ’منت‘ پہنچے جہاں بڑی تعداد میں سپر اسٹار کے مداح موجود تھے۔ لوگوں نے آرین خان کا منت پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا اور انہیں مضبوط رہنے کی تلقین کی۔ خیال رہے کہ آرین خان گرفتار ہونے کے بعد 28 دنوں میں جیل سے رہا ہوئے ہیں۔

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com