اتراکھنڈ کے چکراتا میں خوفناک سڑک حادثہ، 11 افراد ہلاک، 4 زخمی

اتراکھنڈ میں ضلع دہرادون کے چکراتا میں اتوار کی صبح خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثہ میں 11 افراد کی جاچ لی گئی ہے جبکہ 4 دیگر لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گاڑی کے کھائی میں گرنے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ چکراتا کے ایس ڈی ایم پولیس اور اس ڈی آر ایف کی ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچ رہے ہیں۔

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com