خاص خبریںنیوزہندوستان پٹرول اور ڈیزل کے بعد اب کمرشیل ایل پی جی سلنڈر 266 روپے ہوا مہنگا By ملت ٹائمز اسٹاف - November 1, 2021 tweet نئی دہلی : ایل پی جی کے کمرشیل سلنڈر کی قیمتوں میں آج سے 266 روپے کا اضافہ ہوا ہے، دہلی میں 19 کلو کے تجارتی سلنڈر کی قیمت آج سے 2000.50 روپے ہو جائے گی، جو پہلے 1734 روپے تھی۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔