نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بی جے پی لیڈر سمبیت پاترا نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جو ویڈیو ایڈیٹ کی ہوئی تھی ، سمبت پاترا نے ویڈیو ڈالی اور کیپشن میں لکھا کہ تینوں زرعی قوانین کے فوائد گنواتے ہوئے ۔
دہلی کی عدالت نے بی جے پی لیڈر سمبت پاترا کے خلاف دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی بدتمیزی والی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔
Delhi court orders Police to register FIR against @sambitswaraj for sharing an edited video of Arvind Kejriwal to Portray Delhi CM speaking in support of Farm Laws. pic.twitter.com/UJnscZlvC1
— Mohammed Zubair (@zoo_bear) November 23, 2021