چیف جسٹس کا یوپی حکومت پر طنز، ‘کیا آپ پاکستان کی صنعتیں بند کرنا چاہتے ہیں؟’

فضائی آلودگی کا معاملہ پر سماعت کے دوران یوپی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ صنعتوں کی بندش سے ریاست میں گنے اور دودھ کی صنعتیں متاثر ہو سکتی ہیں اور یوپی میں ہوا نیچے کی طرف ہے، ہوا زیادہ تر پاکستان سے آ رہی ہے۔ اس پر چیف جسٹس این وی رمنا نے طنز کرتے ہوئے کہا، تو کیا آپ پاکستان کی صنعتوں پر پابندی عائد کرنا چاہتے ہیں؟

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com