سینئر صحافی ونود دُوا کا انتقال، بیٹی نے کی تصدیق، آخری رسومات 5 دسمبر کو


طویل علالت کے بعد سینئر صحافی ونود دُوا کا آج انتقال ہو گیا۔ وہ گزشتہ کئی دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی بیٹی ملکا دُوا نے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ونود دُوا کے جسد خاکی کی آخری رسومات اتوار یعنی 5 دسمبر کو ادا کی جائیں گی۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *