آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ایک تقریب کے دوران وہاں موجود حاضرین کو حلف دلوایا کہ وہ ایک بھی ہندو کو مذہب چھوڑ کر جانے نہیں دیں گے اور جو لوگ ہندو دھرم کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں ان کی بھی گھر واپسی کے لئے کوشش کریں گے۔
#WATCH | RSS chief Mohan Bhagwat administers oath to the attendees of 'Hindu Ekta Mahakumbh' in Chitrakoot to work for 'ghar wapasi' of those who had left Hinduism & converted to any other religion pic.twitter.com/A5ZimTLx9Q
— ANI UP (@ANINewsUP) December 15, 2021