کسانوں کا قتل کرنے والا وزیر مستعفی ہو اور سزا کا سامنا کرے: راہل گاندھی

نئی دہلی: لوک سبھا میں بولتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا، ”لکھیم پور کھیری میں ہونے والے قتل کے خلاف ہمیں بولنے نہیں دیا جا رہا، جبکہ اس واردات میں ایک وزیر ملوث تھا اور اس کی بنا پر کہا جا رہا ہے کہ یہ ایک سازش تھی۔ جس وزیر نے کسانوں کا قتل کیا اسے استعفی دینا چاہئے اور سزا کا سامنا کرنا چاہئے۔”

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com