نئی دہلی: کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان آج مدھیہ پردیش کے اجین شہر پہنچے اور یہاں مہاکال مندر میں پوجا کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عارف محمد خان نے یہاں کورونا سے نجات کی دعا مانگی ۔
عارف محمد خان اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں، آج انہوں نے مندر میں پوجا کی اور دنیا بھر سے کورونا سے آزادی کی دعائیں مانگی۔

Leave a Reply