آج 26 جنوری اور ملک اپنا 73 واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔ اس مرتبہ دہلی کے راج پتھ پر یومِ جمہوریہ کی پریڈ میں 16 فوجی گروپوں، 17 ملٹری بینڈ، مختلف ریاستوں، محکموں اور سکورٹی فورسز کی 25 جھانکیاوں کو شامل کیا گیا ہے۔ یومِ جمہوریہ سے ایک شام قبل صدر رام ناتھ کووند نے ملک کے نام اپنا خطاب پیش کیا۔
India celebrates 73rd #RepublicDay; The Parade at Rajpath will begin at 1030 hours pic.twitter.com/cM0L0otLdS
— ANI (@ANI) January 26, 2022