حجاب پر تنازعہ کے درمیان کرناٹک کے تمام اسکول – کالج تین دن کے لئے بند

کرناٹک کے کئی کالجوں میں حجاب کے حق اور مخالفت میں ہونے والے مظاہروں کے پیش نظر وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے تمام اسکول اور کالجوں کو تین دن تک بند رکھنے کا حکم صادر کیا ہے۔ بومئی نے ٹوئٹ کیا، ”میں کرناٹک کے طلبا، اساتذہ اور اسکول انتظامیہ کے ساتھ ساتھ عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتا ہوں۔ میں نے تمام اسکولوں اور کالجوں کو اگلے تین دن تک بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ تمام متعلقین سے تعاون کی درخواست ہے۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *