حجاب تنازعہ: کرناٹک کے ضلع تمکورو میں بدھ سے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان

کرناٹک حکومت نے تمکورو ضلع میں بدھ کی صبح 6 بجے سے آئندہ حکم تک دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غور طلب ہے کہ ضلع میں کالج کھلنے سے پہلے یہ پابندی نافذ کی گئی ہے۔ تمکورو کے ڈپٹی کمشنر وائی ایس پاٹل نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکم پی یو کالجز، ڈگری اور دیگر کالج میں 200 میٹر کے دائرے میں نافذ ہے۔

(بشکریہ قومی آواز)


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *