یوپی حکومت نے سی اے اے مظاہرین کے خلاف جاری شدہ تمام نوٹس لئے واپس

لکھنؤ: (ملت ٹائمز) یوپی حکومت نے سی اے اے مظاہرین کے خلاف جاری کیے گئے تمام نوٹس واپس لے لیا ہے ،

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے نوٹس واپس لینے کا حکم دیا تھا، اور اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو یہ بھی ہدایت دی تھی کہ وہ سی اے اے مظاہرین کے خلاف اب تک کی گئی وصولی رقم بھی واپس کرے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *