شام 5 بجے تک یوپی میں 57.44 فیصد اور پنجاب میں 63.44 فیصد ووٹنگ

اتر پردیش میں تیسرے مرحلے کے تحت 59 اور پنجاب میں سبھی 117 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق شام پانچ بجے تک اتر پردیش میں 57.44 فیصد پولنگ ہوئی ہے اور پنجاب میں 63.44 فیصد پولنگ ہوئی ہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *