یوپی میں جاری چوتھے مرحلہ کی پولنگ میں شام 5 بجے تک 57.45 فیصد ووٹنگ کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ کئی پولنگ بوتھ پر آج صبح سے ہی بڑی تعداد میں ووٹرس ووٹ ڈالنے کے لیے پہنچنے لگے تھے۔ کچھ مقامات پر ای وی ایم خراب ہونے کی خبریں بھی سامنے آئیں۔ مجموعی طور پر پولنگ پرامن رہا اور کہیں سے کسی بڑے ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
#UttarPradeshElections voter turnout till 5 pm- 57.45%
— ANI UP/Uttarakhand (@ANINewsUP) February 23, 2022






