روس – یوکرین جنگ: یوکرین نے 800 سو روسی فوجی کو ہلاک کئے جانے کا کیا دعویٰ، لوگوں کو گھروں اور ہوٹلوں میں رہنے کی دی ہدایت

کیف: روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے جمعرات کو یوکرین پر حملے کا حکم دینے کے بعد یوکرین نے جمعہ کے روز 800 روسی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا۔
یوکرین کی نائب وزیر دفاع ہننا ملیار نے بتایا کہ 25 فروری کی صبح 3 بجے تک دشمن کو کتنا نقصان پہنچا ہے۔ ملیار کے مطابق یوکرین نے اب تک 800 روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعوی کرنے کے علاوہ 7 روسی طیاروں کے یونٹ، 6 ہیلی کاپٹر یونٹ، 30 سے زائد ٹینک یونٹ اور 130 بی بی ایم یونٹس کو تباہ کیا ہے۔اس کے علاوہ اس نے 800 روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعوی بھی کیا۔

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com