روس – یوکرین جنگ: بنکر میں پھنسی انبالہ کی پربھجوت کور لگا رہی ہے مدد کی گُہار

کیف : انبالہ رہنے والی پربھجوت کور یوکرین کے میکولیو شہر میں بلیک سی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔ وہ کئی دیگر ہندوستانی طلبا کے ساتھ یونیورسٹی کے بنکر میں پھنسی ہوئی ہے۔ یہ طلبا کھانے کی کمی ہونے اور انٹرنیٹ کی کمی جیسے مسائل کی اطلاع دے رہی ہیں۔ ان کے مطابق دوسرے ملک میں انٹر ہونے کے لئے سرحد ان سے بہت دور ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ بھارتی حکومت کی مدد کے بغیر سرحد تک نہیں پہنچ سکتی ہیں۔

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com