یوکرین میں واقع زپوریا جوہری پلانٹ میں دھماکہ ہونے اور آگ لگ جانے کے بعد روسی افواج نے اس پر قبضہ کر لیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق روسی افواج یوکرین جوہری بجلی گھر کے اندر داخل ہو چکی ہیں
Russian military forces have seized the Zaporizhzhia nuclear power plant in Ukraine's southeast, a local authority said on Friday: Reuters #RussiaUkraineCrisis
— ANI (@ANI) March 4, 2022






