یوکرین: خارکیف پر روسی فوجیوں نے پھر کی بمباری، رہائشی عمارتوں کو بنایا گیا نشانہ

روسی فوجیوں نے ایک بار پھر یوکرین کے شہر خارکیف پر بمباری شروع کر دی ہے۔ شہر میں آسمان سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ رہائشی عمارتوں کو ایک بار پھر سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ عمارتوں پر گولی باری کی گئی ہے جس کی تصویریں بھی سامنے آئی ہیں۔


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *