اتراکھنڈ، پنجاب، منی پور اور گوا میں کانگریس کی حکومت یقینی: دیپیندر ہڈا

کانگریس لیڈر دیپیندر ہڈا نے کہا، ”ہمیں یقین ہے کہ پانچ ریاستوں میں عوام نے غرور (مرکز) والی حکومت کے خلاف ووٹ دیا۔ کانگریس اتراکھنڈ، پنجاب، منی پور اور گوا میں اپے دم پر حکومت بنائے گی اور یوپی میں تبدیلی ہوگی اور کانگریس اہم کردار ادا کرے گی۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *