کرناٹک: منگلور کے ایک کالج سے مسلم طلباء کو نکال دیا گیا ہے، خارج شدہ طلباء نے کل کرناٹک بند کی حمایت میں اپنی کلاسوں کا بائیکاٹ کیا تھا۔ جس کی وجہ سے اُن طلباء کو آج امتحان گاہ میں داخل ہونے نہیں دیا گیا اور نہ ہی پرچہ لکھنے کی اجازت دی گئی۔
کرناٹک بند کی حمایت کرنے والے طلبا کو کالج انتظامیہ نے امتحان نہیں دینے دیا pic.twitter.com/m4Uv5lxot8
— Millat Times اردو (@MillatUrdu) March 18, 2022






