یوپی میں لڑکیاں انصاف کے لئے جاتی ہیں تو متاثرین کو ملزم بنا دیا جاتا ہے: ممتا بنرجی

ممتا بنرجی نے کہا، ”بنگال دیگر ریاستوں سے بہتر ہے۔ آج یوپی میں لڑکیاں انصاف لینے جاتی ہیں تو متاثرین کو ملزم بنایا جاتا ہے۔ لیکن یہاں ہم ایسا نہیں کرتے۔ میں اپنے لڑکوں اور لڑکیوں (پارٹی ورکرز) کو بھی نہیں چھوڑتی اگر وہ قصوروار ہوں۔ لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو جعلی ویڈیوز پھیلاتے ہیں۔”

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com