دہلی کے شاہین باغ میں بھاری پولیس فورس کی موجودگی کے درمیان تجاوزات کی کارروائی کی جا رہی ہے۔ تاہم اس دوران شدید احتجاج بھی دیکھا جا رہا ہے۔ مقامی لوگ، کانگریس کارکنان اور عام آدمی پارٹی کے ایم ایل ایل بھی اس تجاوزات کی مخالفت کر رہے ہیں۔ آپ کو بتا دیں، مظاہرین نے بی جے پی اور ایم سی ڈی کے خلاف نعرے لگائے۔ موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
Delhi | Locals sit on roads and stop bulldozers that have been brought for the anti-encroachment drive in the Shaheen Bagh area. pic.twitter.com/EQJOWBzAxS
— ANI (@ANI) May 9, 2022






