دہلی کے منڈکا واقع عمارت میں شدید آتشزدگی، ایک خاتون ہلاک، 3 زخمی

راجدھانی دہلی کے منڈکا واقع ایک عمارت میں شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ آگ عمارت میں ایک دفتر میں لگی جس کی وجہ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ اس واقعہ میں تین دیگر افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ اس عمارت سے تقریباً پانچ درجن افراد کو بہ حفاظت باہر نکالا گیا ہے۔

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com