واشنگٹن(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کا سچا دوست ہے۔ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکا کے دورے کی دعوت بھی دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر کی ٹیلی فون پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت میں معیشت، دفاع اور جنوبی اور وسطی ایشیا میں سکیورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے امکانات پر بھی غور ہوا۔ اس بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں دونوں قومیں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہیں