ممبئی میں 1993 میں ہوئے دھماکوں کے سلسلہ میں گجرات اے ٹی ایس نے 4 ملزمان کو گرفتار کیا

سال 1993 میں ممبئی میں ہونے والے سلسلہ وار دھماکوں کے سلسلہ میں گجرات انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گجرات اے ٹی ایس نے ابوبکر، یوسف بھٹاکا، شعیب بابا اور سید قریشی کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس تمام ملزمان کو جرائم کے دنیا کے سرغنہ داؤد ابراہیم کے معاونین قرار دیا جا رہا ہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *