گیان واپی مسجد کا سروے کرنے والے ایڈوکیٹ اجے کمار مشرا برطرف

وارانسی کی عدالت نے گیان واپی سرے کے لئے مقرر کردہ کورٹ کمشنر اجے کمار مشرا کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ اب سروے مکمل ہو چکا ہے تاہم اس کی رپورٹ وشال سنگھ اور اجے پرتاپ سنگھ پیش کریں گے۔ معاملہ کی اگلی سماعت 19 مئی کو کی جائے گی۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *