اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست سپریم کورٹ سے منظور

سپریم کورٹ نے کوتوالی پولیس اسٹیشن رامپور سے متعلق معاملہ میں سماجوادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست آج منظور کر لی۔ سپریم کورٹ نے اعظم خان کو دو ہفتوں کے اندر متعلقہ عدالت میں مستقل ضمانت کی درخواست پیش کرنے کی آزادی دی ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ مجاز عدالت کی جانب سے مستقل ضمانت کا فیصلہ ہونے تک عبوری ضمانت جاری رہے گی۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *