لالو یادو کے ٹھکانوں پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری کے خلاف آر جے ڈی کا پٹنہ میں احتجاج

سی بی آئی نے جمعہ کی صبح بدعنوانی سے متعلق معاملہ پر کارروائی کرتے ہوئے لالو یادو سے وابستہ متعدد ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی، اس سے آر جے ڈی میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ پارٹی کارکنان اور لیڈران نے راجدھانی پٹنہ میں چھاپہ ماری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

آر جے ڈی لیڈر آلوک مہتا نے کہا ”یہ ایک مضبوط آواز کو دبانے کی کوشش ہے۔ سی بی آئی کی ہدایت اور کارروائیاں مکمل طور پر جانبدار ہیں۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *