دہلی کے نئے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر ونئے کمار سکسینہ کا انتخاب

دہلی کے نئے لیفٹیننٹ گورنر کا نام سامنے آ گیا ہے۔ ونئے کمار سکسینہ کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ گزشتہ دنوں اچانک انل بیجل نے لیفٹیننٹ گورنر کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا، جس کے بعد لوگوں کو نئے لیفٹیننٹ گورنر کے نام کا اعلان ہونے کا انتظار تھا۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *