ریاست کرناٹک کے منگلورو میں واقع جامع مسجد کے نیچے ایک ہندو مندر جیسا تعمیراتی خاکہ برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد ہندو تنظیموں نے مسجد کے خلاف بیان بازی شروع کر دی ہے۔ علاقہ میں حالات کشیدہ دیکھ کر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ دفعہ 144 کا نفاذ مسجد کے 500 میٹر کے دائرے میں 26 مئی کی صبح 8 بجے تک رہے گا۔ متنازعہ مقام پر بھاری تعداد میں پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کی گئی ہے۔
Mangaluru, Karnataka | Police deployment at Juma Masjid in Malali, Mangaluru as section 144 has been imposed within 500 meters from the worship place till 8 am of May 26th.
A Hindu temple-like architectural design was purportedly found underneath the Masjid on April 21. pic.twitter.com/cMsAZjH3eh
— ANI (@ANI) May 25, 2022

Leave a Reply