خاص خبریںنیوزہندوستان ہاپوڑ کی کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے حادثہ، 8 افراد کی موت By ملت ٹائمز اسٹاف - June 4, 2022 tweet اتر پردیش کے ہاپوڑ میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے حادثہ ہو گیا، جس میں 8 افراد کی جان چلی گئی، جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں لے جایا گیا۔ مہلوکین کی تعداد میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔