جے پی نے مجھے وزیر اعلیٰ بنا دیا ہوتا تو ایم وی اے کا وجود ہی نہیں ہوتا: شیو سینا

شیوسینا لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا ”کل جو ہوا اس کے بارے میں، میں نے امیت شاہ کو پہلے بھی کہا تھا کہ 2.5 سال (شیو سینا-بی جے پی اتحاد کے دوران) شیو سینا کا وزیر اعلیٰ ہونا چاہیے۔ اگر انہوں نے یہ کام پہلے کیا ہوتا تو مہا وکاس اگھاڑی وجود میں ہی نہیں آتا۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *