حزب اختلاف کے الزام پر فڈنویس کا جواب ہاں ! یہ ای ڈی حکومت ہے، اپوزیشن کے الزام پر فڈنویس کا جواب

مہاراشٹر اسمبلی میں ایکناتھ شندے نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ تحریک اعتماد کے دوران حزب اختلاف نے ای ڈی، ای ڈی کے نعرے لگاتے ہوئے شندے حکومت کو ای ڈی حکومت قرار دیا۔ اس کے جواب میں نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے اعتراف کیا کہ ‘ہاں یہ ای ڈی حکومت ہے۔’ انہوں نے کہا ”لوگ طنز کر رہے ہیں کہ یہ ای ڈی حکومت ہے۔ ہاں یہ ای ڈی حکومت ہے ایکناتھ، دیویندر کی حکومت۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *