شیوسینا نے لوک سبھا میں پارٹی چیف وہپ بدلنے کا کیا اعلان، سیاسی ہلچل پھر شروع!

مہاراشٹر میں ایک بار پھر سیاسی ہلچل بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ شیوسینا اراکین اسمبلی میں ٹوٹ پھوٹ کے بعد، اب اراکین پارلیمنٹ میں بھی ٹوٹ پھوٹ کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیوسینا نے بدھ کے روز راجن وِچارے کو رکن پارلیمنٹ بھاؤنا گولی کی جگہ لوک سبھا میں پارٹی کا چیف وہپ نامزد کر دیا ہے۔ یہ جانکاری شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی کو لکھے ایک خط میں دی۔ خط میں لکھا گیا ہے ”آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شیوسینا پارلیمانی پارٹی نے راجن وِچارے، رکن پارلیمنٹ (لوک سبھا) کو بھاؤنا گولی، رکن پارلیمنٹ (لوک سبھا) کی جگہ پر لوک سبھا میں فوری اثر سے چیف وہپ نامزد کیا ہے۔”

مہارشٹر میں ایک بار پھر سیاسی ہلچل بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ شیوسینا اراکین اسمبلی میں ٹوٹ پھوٹ کے بعد، اب اراکین پارلیمنٹ میں بھی ٹوٹ پھوٹ کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیوسینا نے بدھ کے روز راجن وِچارے کو رکن پارلیمنٹ بھاؤنا گولی کی جگہ لوک سبھا میں پارٹی کا چیف وہپ نامزد کر دیا ہے۔ یہ جانکاری شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی کو لکھے ایک خط میں دی۔ خط میں لکھا گیا ہے ”آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شیوسینا پارلیمانی پارٹی نے راجن وِچارے، رکن پارلیمنٹ (لوک سبھا) کو بھاؤنا گولی، رکن پارلیمنٹ (لوک سبھا) کی جگہ پر لوک سبھا میں فوری اثر سے چیف وہپ نامزد کیا ہے۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *