نئی دہلی: فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ ‘آلٹ نیوز’ کے شریک بانی محمد زبیر کو سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے یوپی کے ستیاپور میں درج معاملہ کے حوالہ سے ان کی درخواست ضمانت دو شرطوں کے ساتھ منظور کر لی ہے۔ پہلی شرط یہ کہ زبیر دائرہ اختیار سے باہر نہیں جائیں گے اور دوسری شرط یہ ہے کہ معاملے کا فیصلہ ہونے تک محمد زبیر کوئی ٹویٹ نہیں کریں گے۔
اسی کے ساتھ زبیر کی اس عرضی پر سماعت کے دوران یوپی پولیس کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں انہوں نے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کیا ہے۔
मोहम्मद जुबैर को सुप्रीम कोर्ट ने सीतापुर केस में दो शर्तों के साथ दी अंतरिम जमानत
पहली शर्त: जुबैर न्यायिक क्षेत्र से बाहर नहीं जा पाएंगे
दूसरी शर्त: साथ ही मामले में फैसला होने तक जुबैर कोई ट्वीट नहीं करेंगे #Zubair pic.twitter.com/sZk0dJ0uwh— Millat Times (@Millat_Times) July 8, 2022

Leave a Reply