سری لنکا میں بدترین بحران کے درمیان گزشتہ روز مظاہرین وزیر اعظم کے دفتر پر دھاوا بولتے ہوئے اس میں داخل ہو گئے، جو کہ آج بھی وہاں موجود ہیں۔ اس دوران فوجی جوان وزیر اعظم کی خالی کرسی کی حفاظت پر مامور ہیں تاکہ مظاہرین وہاں پہنچ اس پر نہ بیٹھیں۔ قبل ازیں، متعدد مظاہرین صدارتی محل میں بھی داخل ہوئے تھے اور وہاں صدر کی کرسی پر بیٹھ کر تصویر کھنچوا رہے تھے۔
Sri Lanka | Protestors continue to remain inside the premises of Sri Lanka's PM office in Colombo after they entered there, yesterday pic.twitter.com/SrLou3ZXrA
— ANI (@ANI) July 14, 2022






