ہمیں گرفتار کرکے بھی خاموش نہیں کرا پاؤگے: راہل گاندھی

وجے چوک پر حراست میں لئے جانے کے بعد راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا، ”تاناشاہی دیکھئے، پُر امن احتجاج نہیں کر سکتے، مہنگائی اور بے روزگاری پر بحث نہیں کر سکتے۔ پولیس اور ایجنسیوں کا غلط استعمال کر کے، ہمیں گرفتار کر کے بھی کبھی خاموش نہیں کرا پاؤگے۔ سچائی ہی اس تاناشاہی کا خاتمہ کرے گی۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *