کانگریس کے سرکردہ لیڈر جئے رام رمیش نے ایک ٹوئٹ کے ذریعہ جانکاری دی کہ تقریباً 7 گھنٹے کی حراست کے بعد ان لیڈروں کو چھوڑ دیا گیا۔ انھوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ”کانگریس اراکین پارلیمنٹ کو سات گھنٹے کی حراست کے بعد شام تقریباً 6.45 بجے رِہا کر دیا گیا۔ یہ بدلے کے ساتھ وشو گرو کا سیاسی بدلہ ہے۔ اس کا تذکرہ کرنے کے لیے ‘ظالم’ سب سے کمزور لفظ ہے۔”
Congress MPs were released after a seven hour detention at around 6:45pm to the news that Smt. Sonia Gandhi has been summoned by the ED for a 3rd day tomorrow. This is Vishguru's political vendetta with a vengeance. Atrocious is the mildest word to describe it!
— Jairam Ramesh (@Jairam_Ramesh) July 26, 2022

Leave a Reply